محبت کا دعوا نہیں کرتے
عشق ہے تم سے سچا
مگر کبھی دکھاوا نہیں کرتے
جان دینے کی بات کرتے ہیں لوگ
ہم ایسا کوئی ڈرامہ نہیں کرتے
مر کر تم کو کھو دیں گے
اس لیے ایسا کوئی اراداہ نہیں رکھتے
آرزو ہے تم کو پانے کی
کوشیش جاری رکھیں گے
ملو گے تم ہم کو
اس یقین کو خود پر حاوی رکھیں گے
ہار دیں گے دنیا مگر
ہار جایں تم کو کبھی
ایسا خیال نہ دل میں رکھیں گے
شفقمحبت کا دعوا نہیں کرتے
عشق ہے تم سے سچا
مگر کبھی دکھاوا نہیں کرتے
جان دینے کی بات کرتے ہیں لوگ
ہم ایسا کوئی ڈرامہ نہیں کرتے
مر کر تم کو کھو دیں گے
اس لیے ایسا کوئی اراداہ نہیں رکھتے
آرزو ہے تم کو پانے کی
کوشیش جاری رکھیں گے
ملو گے تم ہم کو
اس یقین کو خود پر حاوی رکھیں گے
ہار دیں گے دنیا مگر
ہار جایں تم کو کبھی
ایسا خیال نہ دل میں رکھیں گے