آرزو

Poet: By: arisha, karachi

آنکھوں نے دیکھا تمھیں
دل نے چاھا تمھیں

بس ایک آرزو ھے ھماری
کے بن جائیں آرزو تمھاری

Rate it:
Views: 452
23 Apr, 2012