آزاد نظم

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

میری ذات کا ہر حصہ
ٹوٹ کر بکھر چکا ہے
اور
چاہت کا ہر درد
محبت کا ہر ذرہ
ابھی تک ذندہ ہے مجھ میں

Rate it:
Views: 494
06 Feb, 2014