آفتاب
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Badalonaنیند سے ہوگئی دشمنی جب سے
دوست سب ظرف آفتاب ہوگئے
ڈوبنا یادوں میں سیکھا ہے جب سے
ستارے سب تسخیر آفتاب ہوگئے
پتھرا سی گیؑں آنکھیں انتظار میں جب سے
سہارے سب فرزند آفتاب ہوگئے
دیکھ لی دوستی شعروں سے ہماری جب سے
پیارے سب تغیر آفتاب ہو گئے
More Love / Romantic Poetry






