آنسوں

Poet: عاطف By: سید عاطف علی, Azad Kashmir

اس بے موسمی برسات کی قسم عاطف
مرے آنسوں اس سے بھی بےوقت نکلے ہیں

Rate it:
Views: 512
16 Apr, 2019