آنسو
Poet: palak gopalganjvi By: عمران نظیر , گوپال گنج.بہارجنہیں سراہا دل نے وہ دے گئے آنسو
وه گئےدور پر آنکهوں میں ره گئے آنسو
جب جب آئ ہےان کی یاد، میری یادوں میں
میری آنکهوں سے اچانک ہیں بہگئے آنسو
لٹتی جاتی ہیں ہر شادمانیاں میری رہ سے
میرے حصے میں ہیں اب تو بچ گئے آنسو
جب بهی یاد ستاتی ہے تیری اے ہم دم
ملن کے پیاس میں ہیں ہم پی گئے آنسو
آئیں گے پهر ہم جب آئے گا پیاسا ساون
بہتےبہتےمیری پلکوں سے کہہ گئے آنسو
More Sad Poetry







