آنکھوں میں آنسودل میں ملال ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آنکھوں میں آنسو دل میں ملال ہے
تیری جدائی میں میرابرا حال ہے
غم سہنے کو مجھے تنہا چھوڑ گئے
میں خوش ہوں کے تو خوشحال ہے
میری حالت دیکھ کرسبھی کہتےہیں
اصغر پیار کی چلتی پھرتی مثال ہے

Rate it:
Views: 459
27 Dec, 2011