آنکھوں میں تھی خماری اس کی
صورت تھی بے حد پیاری اس کی
وہ کوئی خواب تھا یا کےحقیقت
کبھی مجھ سےتھی یاری اس کی
ہم دونوں پیار کی زندہ مثال تھے
ہر بات ملتی تھی ہماری اس کی
آخری بارجب ہم دونوں جدا ہوئے
آنکھوں سےآنسو تھےجاری اس کی
کاش مجھےاس کہ سب غم مل جاہیں
خوشیوں بھری زندگی ہوساری اس کی