آنکھوں میں خزاں کا موسم رہتاہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآنکھوں میں خزاں کاموسم رہتاہے
میرابےچین دل بھی کرتا ماتم رہتا ہے
دنیا کےنشیب وفراز اپنےساتھ ہیں
مگرپھربھی بہاروں کاعالم رہتا ہے
مولا نےمحبت کا کیسامقدر لکھاہے
دشمن سب پاس مگردورصنم رہتا ہے
اس کاجب جی چاہےزخم بھیج دیتا ہے
پھر خود ہی آ کر لگاتا مرہم رہتا ہے
جن کاشیوہ ہو ہر کسی کو دھوکہ دینا
ایسےلوگوں کاکوئی نہ دھرم رہتاہے
More Love / Romantic Poetry






