آنکھوں میں سما جاؤ کبھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآنکھوں میں سما جاؤکبھی
میرےدل میں تم آجاؤکبھی
میں ہوش میں آنےلگاہوں
پھردیوانہ بنا جاؤ کبھی
زلفیں بکھراکہ ذراسامنےآ
میرےہوش اڑاجاؤ کبھی
بڑےوعدہ شکن ہو گےہو
ایک باروعدہ نبھاجاؤ کبھی
آنکھوں سےآنسورکتےنہیں
تم انہیں آکےسمجھاؤکبھی
More Love / Romantic Poetry






