آنکھوں میں ڈوب جانے کا اشارہ سا لگا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اپنا وجود ہی
کچھ ہارا سا لگا

وہ بیٹھا تھا سامنے
ُاس کی بانہوں میں کنارہ سا لگا

خاموشی تھی لبوں پے اور
آنکھوں میں ڈوب جانے کا اشارہ سا لگا

کتنے مٹھے بول تھے ُاس کے منہ کے
کہ ہر بول پے دل فدا ہونے سا لگا

کیسا تھا جادو ُاس دن ہوا میں بھی
جو ہر جونکھے پے ُاس کا احساس سا لگا

محبت جو نفرت میں ڈھل رہی تھی
ُاس نے ہاتھ بڑھایا اور میرے ہر لفظ پے تالا سا لگا

Rate it:
Views: 412
23 Apr, 2012