آنکھوں کا جزیرہ

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

آنکھوں کاجزیرہ گھرا آب میں رہتاہے
زندگی کا سفینہ گرداب میں رہتاہے

دل کوسکون ملنےآئےبھی توکیسے
وہ سال کےبارہ ماہ سیلاب میں رہتاہے

جس کی زندگی میں اتنےسارےوبال ہوں
ایساانسان عمربھر وبال میں رہتا ہے

میرےسخن میں کوئی خاص بات نہیں
پھربھی اصغرکاذکر احباب میں رہتا ہے

Rate it:
Views: 482
24 Mar, 2013