Add Poetry

آنکھوں

Poet: By: علیشہ اکرم, Gojra

ہر روز یہ تنازعے اچھے نہیں لگتے
دل کے بند دروازے اچھے نہیں لگتے

ملتے ہو روز اور رکھتے ہو فاصلے
یہ بکھرے ہوئے شیرازے اچھے نہیں لگتے

رکھتے نہیں ہے شرطیں تعلقات میں
تمہارے یہ تقاضے اچھے نہیں لگتے

خود ہی نکال لیتے ہو ہر بات کے نتیجے
تمہارے یہ اندازہ اچھے نہیں لگتے

Rate it:
Views: 5
28 Sep, 2024
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets