آنکھہ جھپکنے میں دیر ھوگی پھر خواب دیکھنے میں نیند اڑ گئی انتظار تو میری تقدیر بن گئی میری ہر سانسیں اسکی نزر ھوگئی میرے آنسوؤں کی عمر طویل ھو گئی میں تو زندگی سے شرمندہ ھو گئی