آنکھیں بند بھی ہوں میری تو
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: علی عابد, Faisalabadآنکھیں بند بھی ہوں میری تو
تیر نشانے پر لگتا ہے
اس کے منہ پر خیر کی باتیں
پیچھے کوئی شر لگتا ہے
More Love / Romantic Poetry
آنکھیں بند بھی ہوں میری تو
تیر نشانے پر لگتا ہے
اس کے منہ پر خیر کی باتیں
پیچھے کوئی شر لگتا ہے