آپ خط لکھتےہیں یا موتی پروتے ہیں
خط لکھتےہوئےآپ کیوں روتےہیں
تمہارےآنسو ؤں کےجو نشاں ہوتےہیں
رات کو انہیں سینےسےلگا کرسوتےہیں
عشق میں محبوب سےملن ہو یاجدائی
عاشق کی نظرمیں ایک جیسےہوتےہیں
ہماری دوریاں کبھی مٹ نہیں سکتیں
آپ کیوں میری بےبسی پہ روتےہیں
مجھےاُپ سےایک بات پوچھنی ہے
جدائی کےزخموں کوکیسےدھوتےہیں