آپ کی اطلاح کہ لیے عرض ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہمیں کسی اور سےمطلب نہ غرض ہے
 فقط صرف آپ کی اطلاع کہ لیے عرض ہے
 
 جس کا حکیم لقمان کہ پاس علاج نہیں
 ہمیں ایسالاعلاج تمہارےپیار کا مرض ہے
 
 اپنے مریض محبت کی عیادت کےلیےجانا
 آپ کے لیے یہ بڑا آہم فرض ہے
More Love / Romantic Poetry






