آپ کی کامیابی تک

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

آپ کی کامیابی تک
آپ کا ساتھ دینا
بَس یہیں تک تھا
میرا کِردار
آپ کی زندگی میں

Rate it:
Views: 292
16 May, 2024
More Love / Romantic Poetry