آپ کی یاد میں آنکھوں سےآنسورواں رہتے ہیں آپ نہ جانےآج کل کھوئے کہاں رہتے ہیں جب کئی دنوں سےتمہاری خبر نہیں آتی پھر ہم اسی طرح پریشاں رہتے ہیں