آپ کے جواب کا منتظر
Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDONاپنے دل کی حالت کسی کو بتلائیں کیا
 یا کچھ کہے بنا ہی مر جائیں کیا
 
 ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں
 اس دیوانگی میں ہم آپکو سنائیں کیا
 
 تم نے میرا پیار جو ٹھکرا دیا 
 تو ہم اس جہاں سے گزر جائیں کیا
 
 جب ہمارا کوئی سہارا نہیں رہا
 تو اب دنیا کے سامنےآنسو بہائیں کیا
 
 ہم جس حال میں بھی ہیں تمہارے ہیں
 کہو ہم تمہارے پاس آ جائیں کیا
More Love / Romantic Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 