Add Poetry

آپ کے لئے

Poet: Rubin Biswas By: Rubin Biswas, Karachi

دھڑک رہی ہے
دل کی دھڑکن
پوچھو جو وجہ ہے
عجیب بات
صرف آپ کے لئے
فطرت کے رنگوں سے
بات کرنا تنہائی میں
تنہائی میں
بولتے ہیں
تنہائی میں
سرگوشیاں
چاند کرتا ہے
چمکتے چمکتے
جھنکار
ستاروں کی
جھومتی چومتی
گہری
ہمارے ارد گرد
گیلی گنگناتی جھومتی رات نشیلی
بولتے ہیں
تنہائی میں
عجیب بات
پوچھو جو وجہ ہے
دل کی دھڑکن
دھڑک رہی ہے
آپ کے لئے
صرف آپ کے لئے

Rate it:
Views: 373
23 Oct, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets