آپ ہی کو دیکھتا رہوں

Poet: Fayyaz Hafeez By: Fayyaz Hafeez, Karachi

دل کرتا ہے کہ آپ ہی کو دیکھتا رہوں
آنکھوں ہی آنکھوں سے پیار کرتا رہوں

جام نا لگائ ہونٹوں سے کبھی میں نے
آپ ہی کی آنکھوں سے مے پیتا رہوں

کاش یہ وقت تھم جائے خزاں سے پہلے
آپ ہی کی زلفوں سے برسات دیکھتا رہوں

اقرار نا کرسکا لفظ محبت کبھی میں فیاض
اپنے ہی شعروں میں اظہار محبت کرتا رہوں

Rate it:
Views: 9
29 Sep, 2025
More Love / Romantic Poetry