آپ یہ سمجھتے ہیں

Poet: یواے By: یواے, Lahore

آپ یہ سمجھتے ہیں
ہم آپ کو بُھول گئے ہیں

کیا ایسا ہونا ممکن ہے
اپنے دِل سے پوچھیئے

Rate it:
Views: 214
20 Sep, 2024