تیری جدائی تو سہہ لیتا میں تیری بے رُخی نے مار ڈالا ہے بچ اہتا گر نہ سُنتا فسانے تیرے مجھے تو آگہی نے مار ڈالا ہے