آگے نہ تو بڑھ ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

آگے نہ تو بڑھ
ایک نہیں ہوتا چہرہ
اسکے دل کو پڑھ

Rate it:
Views: 607
15 Nov, 2013