یہ پیار کے رشتے بھی کچھ عجیب ہوتے ہیں ہوتے ہیں وہ دور دل سے جو قریب ہوتے ہیں یہ عشق نہیں آسان اسد بس ایک آگ کا دریا ھے پار لگتے ہیں وہی جو خوش نصیب ہوتے ہیں