ان آنکھوں کوجب ایک نظردیکھوں
ان میں چاہت کاایک سمندردیکھوں
اپنےدل ونظر میں بسا کر اسے
جی چاہےیوں ہی عمربھردیکھوں
اسےآنکھوں سےدورجانےنہ دوں
اپنےپہلومیں بٹھاکرجی بھرکردیکھوں
ایک مدت سےمیرےدل کی تمناہے
اس کہ ساتھ بسا کرپیارکانگردیکھوں
اسےاصغرکادیکھناگوارا ہی نہیں ہے
پھروہی بتادے کے میں کدھردیکھوں