Add Poetry

آیاتِ محبت کی تلاوت نہیں کرئے

Poet: Amjad Adis By: amjad adis, Rawalpindi

آیاتِ محبت کی تلاوت نہیں کرئے
لگتا ہے یہاں لوگ عبادت نہیں کرتے

یہ قید سکھا دیتی ہے آدابِ محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرئے

انجامِ وفا سوچ کراقرار کرو تم
آغاز میں سب لوگ سیاست نہیں کرتے

اب وہ بھی کسی بات پہ نالاں نہیں ہوتا
اب ہم بھی کسی بات پہ حرت نہیں کرئے

یہ سوچ کر اس در پہ پڑا رہتا ہوں عادس
دیوانے کبھی دشت سے ہجرت نہیں کرئے

Rate it:
Views: 678
04 Jan, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets