آ بھی جاؤ
Poet: نائلہ رانی By: نائلہ رانی, Lahoreآ بھی جاؤ کہ دل بہت اداس ہے
 چھا بھی جاؤ کہ سمندر سی پیاس ہے
 
 گھڑی دو گھڑی کی بات نہیں ہے ساقی
 میرے اندر ہے اشکوں کی اک جھڑی
 
 کس طرح بتائیں کہ برس رہی ہیں آنکھیں
 طلب محبت میں تر س رہی ہیں آنکھیں
 
 آہ!میری تنہائ اور خو شبو کا اک ساغر
 واہ! تیرا پیار اور دیدار یار کا وہ عالم
 
 ہم ازل سے سمجھا رہے ہیں تم کو فہیم
 تمنا خواہش حسرت غم اور وہ رحیم
 
 اک حالہ نور ہے فلک پر چھا یا ہوا
 جیسے یاد غم کو بہاراں میں ہے چھپا یا ہوا
 
 آ بھی جاؤ کہ . دل بہت اداس ہے
 چھا بھی جاؤ کہ سمندر سی پیاژ ہے
More Love / Romantic Poetry






