آ بھی جا
Poet: Tariq Butt By: Gul Bose, Karachiآ بھی جا کہ راہوں میں
جھومتی گھٹاؤں نے
مویوں کے غالیچے
ہر طرف بچھائے ہیں
منتظر ہوائیں ہیں
چوم لیں تیری زلفیں
رنگ تیرے عاض کے
کھوج لیں بدن خوشبو
More Love / Romantic Poetry
آ بھی جا کہ راہوں میں
جھومتی گھٹاؤں نے
مویوں کے غالیچے
ہر طرف بچھائے ہیں
منتظر ہوائیں ہیں
چوم لیں تیری زلفیں
رنگ تیرے عاض کے
کھوج لیں بدن خوشبو