آ دیکھ میری محبت کے چرچے ہیں سارے

Poet: زاویر By: زاویر, Quetta

آ دیکھ میری محبت کے چرچے ہیں سارے
میرے غزلوں کی مسافت محکوم ہیں سارے
مکان تیرے گھر کا تعلقات ہم نے سارے
میری سخن کے مناجات معلوم ہے سارے

Rate it:
Views: 773
06 Nov, 2021