ابابیلیں اُڑ کر آئیں گی

Poet: PAGAL POET ALI By: PAGAL POET, Karachi

خوابوں کو توڑنے والے سُن
مشکل میں چھوڑنے والے سُن
یہ دل ہے میرے رب کا گھر
اس پر آنچ جو آئی تَو
اس کو ٹھیس پہچائی تَو
دیوار گرانا چاہی تَو
منہ کی تُو پھر کھائے گا
ابابیلیں اُڑ کر آئیں گی
بھُس پھر تو ہو جائے گا
دل کو توڑ نہ پائے گا
میرے دل کو توڑ نہ پائے گا

Rate it:
Views: 441
03 Jul, 2014