ابھی ہی ڈر گئے ہو تم ابھی تو ساتھ باقی ہے بہت ہی چاہت تھی تم کو ابھی تو رستوں میں اور بھی مدڑ باقی ہیں ابھی ہی ڈر گئے ہو تم کیوں کئے تھے اتنے وعدے جب نبھانا نہیں آتا ابھی تو وقت کی کئی تلخیاں باقی ہیں ابھی ہی ڈر گئے ہو تم