ابھی تو میں نے یہ سوچا کہ

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

ابھی تو میں نے یہ سوچا کہ اک نشیمن ہو
پھرآندھیاں یہ کہاں سےاُمنڈ آئی ہیں
بنادو ایک نشیمن تم اپنے لفظوں کا
تمہاری شکل میں نعمت خدا سے پائی ہوں
 

Rate it:
Views: 593
20 Jun, 2012