ابھی تو نیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamابھی تو نیاہےعاشقانہ دل کا
رفتہ رفتہ ہو جائےگایارانہ دل کا
وہ جانتےہیں چرانا دل کا
مگرسیکھا نہیں لوٹانادل کا
اب جو ہو گیا ہےملناملانادل کا
انہیں سکھادیں گےلگانادل کا
ہم تو گناہ سمجھتےہیں دکھانادل کا
ان کےلیےکھیل ہےتوڑجانادل کا
عید کا تہوار آنے کی دیر ہےبھیا
انہیں پیش کر دیں گے نذرانہ دل کا
وہ تو اصغر کی خبرلیتےہی نہیں
جوحال پوچھتےتھےروزانہ دل کا
More Love / Romantic Poetry






