ابھی تک کسی سے محبت کاارادہ نہیں کیا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamابھی تک کسی سے محبت کا ارادہ نہیں کیا
ایک ساتھ مرنےجینے کا وعدہ نہیں کیا
آزاد پنچھی کی طرح فضاؤں میں اڑتا ہوں
بال و پر کاٹنے کا کسی سےمعاہدہ نہیں کیا
اسےمیری مزاحیہ شاعری اچھی نہیں لگی
شائداس نےساری شاعری کامشاہدہ نہیں کیا
More Love / Romantic Poetry






