اب بھی مجھے چاہت کے ستاروں پہ یقیں ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیااب بھی مجھے چاہت کے ستاروں پہ یقیں ہے
پھر اپنی محبت کے میں گھر جاؤں گی اک دن
اب تک رہی تم سے تو فقط شام کی محفل
پا لوں گی میں جب وقت سحر جاؤں گی اک دن
More Love / Romantic Poetry






