اب تو یہ بندھن ٹوٹے گا مر کر
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرا ساتھ چھوڑوں گا نہ ڈر کر
اب تو یہ بندھن ٹوٹے گا مرکر
میرے بارےتو اتنازیادہ نہ فکرکر
خود ہی سمٹ جاتاہوں بکھرکر
میں بھی سچاعاشق بن گیاہوں
عشق کی ہر منزل سےگزر کر
تیرے ساتھ میں بھی نہ رو پڑوں
میرے سامنےآنکھوں کو نہ ترکر
میں خوشیوں کہ نگرچلا ہوں
جلد لوٹ آؤں گا دامن بھر کر
دیکھ اصغرتیرے سامنےکھڑاہے
تو اپنی آنکھوں کو ذرا ادھر کر
More Love / Romantic Poetry






