اب لوٹنا نہیں گوارہ تھا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاب لوٹنا نہیں گوارہ تھا
تم نے کون سا پکارہ تھا
کیا تمیں کچھ یاد نہیں آتا
میرے نام کے ساتھ تیرانام
یہی ایک میرا آخری سہاراتھا
توں میرامیں تو تمہاری تھی
اب تو کوئی خوش نصیب نہیں تھی
زندگی کیا تھی بس ایک گزارہ ھے
More Love / Romantic Poetry






