اب مجھ سے خط نہیں لکھا جاتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب مجھ سے
تیرےنام خط
نہیںلکھا جاتا
جانتی ہو کیوں
میں جیسےلکھنے
بیٹھتا ہوں
کاغذ پہ تیری
پرچھائی نظرآتی ہے
سارا کاغذ آنسؤں
سے بھیگ جاتا ہے
پھراور کاغذ رکھتا
ہوں تو ویسا ہوتا
ہے یہ سسلہ اسی
طرح چلتا جاتاہے
میں آخر تنگ آکر
لکھنا چھوڑ دیتاہوں
More Love / Romantic Poetry






