اب وہ میرا بڑا خیال کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب وہ میرابڑا خیال کرتےہیں
پیار سےاپنی جانب مائل کرتےہیں

ان کی کس ادا کا میں ذکر کروں
کس طرح مجھےگھائل کرتےہیں

فون کہ پاس بیٹھےہوتےہیں
جب ان کانمبرڈائیل کرتےہیں

Rate it:
Views: 358
08 Oct, 2012