اب وہ میرا خیال نہیں کرتا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اب وہ میرا خیال نہیں کرتا
میں بھی کوئی سوال نہیں کرتا

ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے
وہ کبھی وعدہ وصال نہیں کرتا
 

Rate it:
Views: 477
29 Oct, 2011