اب پھر کس نے میرے دل میں دستک دی ھے ھم اپنے دل میں اجالوں کو اترنے نہیں دیتے احساس کے دیے کو ھم کبھی بجھنے نہیں دیتے اس دورکے لوگوں کی عجب ھے خصلت جینا تو کیا مرنے بھی نہیں دیتے