اب کبھی جاتانہیں پڑوسن کےگھرمیں اس کی محبت کاجنون نہیں رہاسر میں ہرروزساس و بہو کےناز اٹھاتے اٹھاتے کچھ دنوں سے درد رہنے لگا ہےکمرمیں ساس و بہومیرے پیچھےپڑی رہتی ہیں ان سےپیچھا چھڑانےجاؤں کدھرمیں