اب کیا زندگی کی تمنا رھی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاب کیا زندگی کی تمنا رھی
نہ منزل رھی نہ وہ گلی رھی
اب کہا گیا وہ نہ ھمارا رھا
کس طرف وہ خدارہ گیا
کس کی محبت میں وہ مارا گیا
اب تو میرا دل بھی مارا گیا
میری امید کا جنازہ نکلا
کیا آسمان میں ٹوٹا ستارہ نکلا
میں نے جو اونچی اڑان جو اڑھی
ماری گئی زمین میں گرھی
More Love / Romantic Poetry






