اب کے بہار آئی

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

گم سم کھویا کھویا رہتا تھا میں سوچوں میں مگن
کسی کے آنے کی امید تھی، نہ ہی کوئی ایسی لگن

اچانک جذبات مچلے اور دل میں ہونے لگی ہلچل
اب کے بہار آئی تھی بن کے روشنی کی تازہ کرن
 

Rate it:
Views: 366
15 Aug, 2009