Add Poetry

اب کوچ کرو

Poet: ا بن انشا By: آستر,

 ا نشا جی اٹھو اب کوچ کرو, اس شھر میں جی کولگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب ,جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا

اسں دل کے دریدہ دامن کو دیکھوتو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا ؟

جب شھر کہ لوگ نہ راستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تواور کر ے دیوانا کیا

Rate it:
Views: 378
07 Jan, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets