اتنا لاڈ نہ دو کہ بگڑ جائیں ہم تھوڑا ڈانٹا کرو تاکہ سدھر جائیں ہم کوئی خطا ہو جائے تو خفا ہو جانا لیکن اتنا بھی نہیں کہ ختم ہو جائیں ہم