اتنے قریب بھی نہ آؤ کہ میں اپنے آپ کو بھول جاؤں دوریاں اتنی بھی نہ بڑھاؤ کہ تم مجھ کو ہی بھول جاؤ تعلقات جو ہیں ہمارے اس کو ویسے ہی رہنے دو محبت مت کرو مجھ سے مگر بے وفا تو نہ بن جاؤ