مجھ سے کچھ کہو یاں مجھ کو کچھ کہنے کی اجازت دے دو
میرا سہارا لے لو یاں مجھ کو سہارا دینے کی اجازت دے دو
تنہا تھا تو اچھا تھا دل کبھی نہ رویا تھا
مجھ سے دل لے لو یاں اپنا دل چرانے کی اجازت دے دو
بہت ہی دلکش ہے تیرے پیار کا انداز
بھلانا جو فقط تو مجھ کو مرنے کی اجازت دے دو
کھلی رہتی ہیں آنکھیں نیند غفلت میں میری
میرے خوابوں میں آجاو یاں اپنے خوابوں میں آنے کی اجازت دے دو
چھپ جاتا ہے نہ جانے چاند کیوں تم کو دیکھ کر شاز
رخ سے پردہ ہٹا لو یاںمجھ کو ہٹانے کی اجازت دے دو